تربت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کردیا۔۔

قتل ہونے والے شخص کی شناخت امان ولد غلام ساکن دشت کے نام سے ہوئی ہے جو اس وقت گوگدان میں رہائش پذیر تھا۔

تاہم قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہید کریم بلوچ: ایک نظریہ، ایک کردار، ایک تسلسل!

ہفتہ اپریل 19 , 2025
تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش اردو ”شہید مر نہیں سکتا، کیونکہ شہادت جسم کی فنا نہیں، بلکہ نظریے کی ازسرِ نو نمود اور روشنی ہے۔“ قوموں کی تاریخ میں کچھ افراد محض گوشت پوست کے انسان نہیں ہوتے، بلکہ وہ تاریخ کا دھارا موڑنے والے کردار بن جاتے ہیں۔ ان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ