
ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔
لاپتہ نوجوان کی شناخت شوکت ولد سخی بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو پسنی کے علاقے ببر شور کے رہائشی ہے۔
ذرائع کے مطابق شوکت کو 14 اپریل کی رات کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔