تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں آواران کا رہائشی شخص لاپتہ

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے آواران کے ایک رہائشی شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ شخص کی شناخت اشرف ولد قادربخش کے نام سے ہوئی ہے جو آواران کے علاقے آھوری کا رہائشی ہے۔ جنہیں 29 مارچ کو پاکستانی فورسز نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ تربت سے آواران کے جانب جا رہا تھا۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال میں دو نوجوان جبری لاپتہ

پیر اپریل 14 , 2025
بلوچستان کے درالحکومت شال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا جب وہ پکنک منانے کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔ شال کے رہائشی محمد یاسر نے بتایا کہ اس کا بھائی محمد مدثر ولد محمد ظاہر شاہوانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ