
ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت وسیم ولد دولت کے نام سے ہوئی ہے جو جھاؤ ملائی گزی کا رہائشی ہے۔ جنہیں پاکستانی فورسز نے آج دو پہر میں اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنے کھیت سے واپس گھر کے جانب جا رہا تھا۔