
خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے آج صبح تقریباً گیارہ بجے وڈھ کے علاقے دراکالہ میں معدنیات لے جانے والی دو گاڑیوں پر فائرنگ کر کے انہیں نقصان پہنچایا۔
تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔