پسنی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ بلوچ ولد علی کو 5 اپریل کو پسنی سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق، عبداللہ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جس کے بعد ان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ اور خاران میں قابض فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

پیر اپریل 7 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 06 اپریل کی رات 9:00 بجے، تمپ کے علاقے آسیاباد میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر کے متعدد گولے داغے، جو اپنے اہداف پر لگے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ