ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

اطلاعات کے مطابق آج صبح ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت قدیر ولد نور حسن بگٹی کے نام سے ہوئی ہے انہیں آج لاپتہ کرنے کے بعد سے ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند: مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ رکن فہد ولد مجید ہلاک

جمعہ اپریل 4 , 2025
علاقائی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے رکن کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے جبکہ ان کا اسلحہ، گاڑی اور دیگر سامان بھی ساتھ لے جانے کی اطلاع موصول ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ