جھاؤ: احتجاج میں شریک تین افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں بی وائی سی کی رہنما، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر افراد کی رہائی کے لیے عید کے دن ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔ تاہم، احتجاج کے ایک دن بعد، اس میں شریک تین افراد کو فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والوں میں دو افراد کی شناخت محمد کریم ولد محمد شریف، سکنہ جھاؤ ڈولیجی، اور شبیر ولد اسماعیل، سکنہ کیچ، کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں گزشتہ روز فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، پاکستانی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف آج ایک بار پھر جھاؤ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دہشتگردی — Terrorism

جمعرات اپریل 3 , 2025
تحریر اور ریسرچ: احمد شاہزرمبش اردو بظاہر تو دہشتگردی کی تعریف یہ ہے کہ کوئی کسی انسان کو بندوق یا چاکو سے مارنے کی کوشش کرے۔ مگر آئے روز کئی ایسے واقعات ہوتے ہیں جو انسان کی جان لیتے ہیں اور وہ دہشتگردی کے زمرے میں شامل نہیں کئے جاتے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ