بلوچستان کے ضلع بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدید حملہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، بولان کے علاقے آپ گم میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، حملہ آور پاکستانی فورسز کے مورچوں کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم، تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

بلوچستان کے ضلع بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے آپ گم کے مقائم قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے وقت کافی دیر تک فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنائی گئی ہے۔
حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم، حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔