مند: اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مند کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر حملے میں نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ یکم اپریل کی صبح 11 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے اسنائپر  ٹیکیٹکل ٹیم (ایس ٹی ٹی) کے دستے نے مہیر کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چوکی کے باہر کھڑے ایک اہلکار کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض افواج، دشمن آلہ کاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان: پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، حملہ آور فوجی مورچوں میں داخل

منگل اپریل 1 , 2025
بلوچستان کے ضلع بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدید حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بولان کے علاقے آپ گم میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ