تربت: مسلح افراد کا پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ پر حملہ

ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ کو راکٹ لانچروں اور دیگر ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق نیوی کیمپ کو تربت کے علاقے آپسر میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد کیمپ کے اندر دھواں اٹھتا دیکھا گیا جس سے خدشہ ہے کہ فورسز کے خیموں یا گاڑیوں میں آگ لگی ہے۔

حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران: عید کے دن جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی کا اعلان

اتوار مارچ 30 , 2025
آواران: بلوچ ویمن فارم کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف کل، بروز منگل، عید کے دن آواران کے مین بازار میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے لاپتہ رہنماؤں سمیت تمام جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا جائے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ