
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے جو کوئٹہ کا رہائشی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فورسز نے ایک لاش ہسپتال منتقل کی، جس کی شناخت محمد عادل خان ولد صبر گل کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کی رہائش کوئٹہ سے بتائی جا رہی ہے۔
تاہم قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔