نصیر آباد میں سرکاری کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب پاکستانی سرکاری کمپنی پر حملہ کر کے تمام سازو سامان کو نذر آتش کر دیا اور وہاں موجود کام کرنے والے مزوروں کو انسانیت کے ناطے متنبہ کر کے چوڑ دیا ہیں

ترجمان نے کہا کہ اس سے پہلے بھی استحصالی کمپنیوں کو تنبیہ کرچکے ہیں اور آج ایک بار پھر انہیں تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی منصوبوں سے دور رہیں، بصورت دیگر اپنی جانی و مالی نقصانات کی زمہ دار خود ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کی حصول تک قابض فورسز اور سامراجی استحصالی پروجیکٹوں کو نشانہ بنانے کا عزم کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

‏کوئٹہ میں نہتے مظاہرین پر حملہ اور لاشوں کو تحویل میں لینا قابض پاکستان کیلئے شکست کی علامت ہے۔ بی ایس او آزاد

ہفتہ مارچ 22 , 2025
‏بلوچ اسٹوڈنس آئرگنائزیشن کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت ریاست نے بلوچ قوم کے خلاف ایک مکمل جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کا بنیادی فلسفہ بلوچ نسل کشی اور بلوچستان سے تمام لوگوں کا خاتمہ کرنا ہے، اس پالیسی کے تحت بلوچستان بھر میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ