قلات: منگچر میں موٹروے پولیس کا اسلحہ اور گاڑیاں قبضے میں لینے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو قلات کے علاقے منگچر میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کراچی کوئٹہ ہائی وے پر موٹروے پولیس کو گھیرے میں لیکر ان کی سرکاری اسلحہ اور گاڑیاں ضبط کرکے انھیں انسانیت اور بلوچیت کے ناطے رہا کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بی ایل ایف بلوچستان بھر میں قابض پاکستانی فوج، اس کے نیم فوجی دستوں اور دیگر سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانا جاری رکھے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ منگچر میں موٹروے پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور بلوچستان کی آزاد اور خودمختار حیثیت کی بحالی کے لیے انتھک جدوجہد کے فلسفے پر عمل پیرا رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

جمعرات مارچ 20 , 2025
ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فورسز کی گاڑی کو تمپ کے علاقے نظر آباد میں نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ