
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی شہر میں مسلح افراد کے فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوئے۔
بتایا جا رہا ہے کہ دونوں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ سکواڈ سے تھا جن کی شناخت محمد حیات ولد غلام محمد قوم شالوانی اور سیلم جان ولد عبدالحق کے ناموں سے ہوئی ہیں۔