
کوئٹہ کے نواحی پہاڑوں میں حالات کشیدہ ہیں، جہاں اطلاعات کے مطابق براس کے سرمچاروں کی ممکنہ سرگرمیوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی فورسز نے اپنی نقل و حرکت تیز کر دی ہے۔ گزشتہ رات سے ہیلی کاپٹر مسلسل گشت کر رہے ہیں، جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ایف سی کے دستے الرٹ ہیں۔
جبکہ شہر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کئی گھنٹوں تک معطل رہیں ہے۔
حکام نے تصدیق کی ہے کہ بلوچ مسلح تنظیموں کے اتحاد براس کے سرمچار بڑی تعداد میں قریبی پہاڑی میں جمع ہیں اور کسی بھی وقت شہر پر حملہ آور ہوسکتے ہیں۔
تاہم مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔