ميرپور بٹھورو روڈ پر این ایل سی کی گاڑیوں پر حملے ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج رات سجاول-ميرپور بٹھورو روڈ پر پاکستانی فوج کے ادارے "اين ايل سی-NLC” کی دو گاڑیوں پر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حملے کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوئے ہیں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ریاست، سندھ وطن پر قبضہ کر کے ہماری زمین اور وسائل کو بے دریغ طریقے سے لوٹ رہی ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ سندھ کے سارے وسائل سندھی قوم کے آنے والے نسلوں کی امانت ہیں، جن کا ہر قیمت پر مکمل تحفظ اور دفاع کیا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی(ايس آر اے) سندھ کی مکمل قومی آزادی تک اپنی مزاحمتی جنگ جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نال: ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے صمد سمالانی پر حملہ، دو افراد ہلاک، سات زخمی

بدھ مارچ 5 , 2025
خضدار کے علاقے نال میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے صمد سمالانی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے، تاہم صمد سمالانی حملے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق صمد سمالانی کو ریاستی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ