
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لے رہے ہیں۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
تاحال کسی مسلح تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم ماضی میں اس نوعیت کی کارروائیاں بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے کی جاتی رہی ہیں۔