
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 فروری کو ضلع قلات کے علاقے نرمک میں ریاستی مخبر نصرالدین ولد واحد بخش سکنہ جلال آباد مچھ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نصرالدین موقع پر ہلاک ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص گزشتہ کئی سالوں سے پاکستانی خفیہ اداروں کیلئے کام کررہے تھا ہم ایسے تمام عناصر کو سخت تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ قابض ریاست کے دلالی اور فوجی چیک پوسٹوں اور ریاستی تمام اداروں سے دور رہیں ورنہ اپنے جان و مال کے ذمہ دار خود ہوں گے۔