شعبان: جعلی مقابلے میں قتل دو افراد کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ایک جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے چار افراد میں سے دو کی شناخت جبری لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت حافظ محمد طاہر ولد حافظ محمد اکبر ہارونی اور زبیر ولد عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے، جو قلات کے علاقے گدر کے رہائشی تھے۔ دونوں افراد کو پاکستانی فورسز نے گزشتہ سال دسمبر میں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔

مزید یہ کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دیگر دو مقتولین بھی جبری لاپتہ افراد ہو سکتے ہیں، تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال: جعلی مقابلے میں مارے گئے دیگر دو افراد کی شناخت بھی لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی

بدھ فروری 26 , 2025
شال (مانیٹرنگ ڈیسک) شال کے علاقے شعبان میں پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں ہلاک کیے گئے باقی دو افراد کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت نعیم الدین ولد نورالدین اور شاہزیب ولد رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو قبیلہ شاہوانی سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ