خاران (مانیٹرنگڈیسک) خاران میں واقع آئی ائس آئی کے دفتر کو یکے بعد دیگرے تین بم حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی، دھماکوں کا نشانہ شہر کے مرکز میں واقع سیکریٹریٹ روڈ (ریڈ زون) پر قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کا دفتر تھا۔
ذرائع کے مطابق حملے کے بعد فورسز کی جانب سے فوری نکل و حرکت سمیت اندھا دھند فائرنگ کی گئی ہے۔