خضدار کوشک ایف سی چوکی کے قریب مسافروں کا شدید احتجاج  سڑک بند کردیا

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع خضدار میں کراچی شال شاہراہ کہ وڈھ میں گذشتہ 41 گھنٹوں سے بند ہونے کے خلاف مشتعل مسافروں نے احتجاجاً سڑک بند کردیا۔

انکا کہنا ھے کہ ضلعی انتظامیہ ہمیں ہماری منزل تک پہنچانے میں مدد کرے، اور ہمارے کھانے پینے کا فوری بندوبست کریں کیوں کہ ہوٹل مافیا کی لُوٹ مار سے ہمارے پیسے ختم ہوگئے ہیں،
اب ہم سے بھوک پیاس برداشت نہیں ہوتی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جھاؤ: پاکستانی فورسز پر حملہ، آواران سے فوجی گاڑیاں اور ایمبولینسیں حملے کے مقام پر پہنچ گئیں

جمعرات فروری 20 , 2025
آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے فوراً بعد مزکورہ مقام پر فوجی گاڑیاں اور ایمبولینس پہنچ کر اپنے ہلاک اور زخمیوں کو لے کر آواران کے جانب روانہ ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد پاکستانی فورسز کو […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ