ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہرنائی سانحہ کیخلاف آل پارٹیز کی اپیل پر مکمل پہیہ جام ہڑتال جاری ۔

ہرنائی پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ہے۔
آپ کو علم ہے ہرنائی شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں کل آئی ڈی دھماکے میں 11 مزدور ھلاک چھ زخمی ہوگئے تھے۔
ہرنائی واقعے کا 24 گھٹنے گزرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکی ہے۔