تمپ: پاکستانی فورسز پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد کے حملے میں دو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تربت سے تقریباً 70 کلومیٹر دور تمپ میں منگل کی رات کو اس وقت پیش آیا جب ایف سی اہلکار گشت کر رہے تھے۔ 

انہوں نے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی اور راکٹ کے گولے بھی داغے جس کی زد میں آکر تین اہلکار شدید زخمی ہوئے جن میں سے دو اہلکار سپاہی صدام اور سپاہی سمیع بعد ازاں ہلاک گئے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی: فورسز کی گاڑی پر دھماکہ، تعمیراتی کمپنی کی گاڑی نزر آتش

بدھ فروری 12 , 2025
پسنی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا، جبکہ ایک تعمیراتی کمپنی کے گاڑی کو نزر آتش کردیا۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح دس بجے جوھی کلانچ کے مقام پر پاکستانی فورسز کے قافلے کع ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ