خاران پاکستانی فورسز اورخفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران گرلز شاپنگ بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک نوجوان مبارک سیاہ پاد کو جبراً حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔

ذرائع نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہےکہ خفیہ اداروں نے خاران گرلز بازار میں آکردرزی مبارک سیاپاد کو اس وقت اغواء کیا جب وہ اپنے  دکان میں تھا، خفیہ اداروں کے اہلکار تین گاڑیوں میں آئے جوکہ سول ڈریس میں تھے۔لاپتہ نوجوان کا تاحال کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات کے متعدد علاقوں پر پاکستانی فورسز کا زمینی و فضائی محاصرہ  جاری

منگل فروری 4 , 2025
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات منگچر اور آس پاس کے علاقوں میں پاکستانی فورسز کا یکم فروری سے محاصرہ جاری ہے ۔ علاقہ میں  زمینی فوج کے علاوہ فضا میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں سمیت ڈرونز کی پروازیں مسلسل جاری ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ