پنجگور جبری لاپتہ شخص کی  بیٹی اور رشتہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں آج پاکستانی فورسز نے طارق ولد حاجی محمود اور اسکی رشتہ دار حلیمہ بنت دوست محمد کو حراست میں لیکر جبری  لاپتہ کردیا تاہم کئی گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔

بتایا جارہاہے کہ طارق ولد حاجی محمود کو اس سے قبل بھی جبری گمشدگی کا شکار بنایا گیا ہے۔

آپ کو علم ہے  حلیمہ لاپتہ دوست محمد کی بیٹی ہے، جو عمان میں آرمی کے آفیسر تھے، جب وہ چھٹیاں گزارنے اپنے آبائی علاقے آئے تھے تو 12 فروری 2012 کو واپس جاتے ہوئے انہیں کراچی ائیر پورٹ سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک اور رشتہ دار کے ہمراہ حراست میں لے کر لاپتہ کردیا،بعدازاں رشتہ دار کو چھوڑ دیا گیا جبکہ دوست محمد تاحال لاپتہ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں جبری طور پر لاپتہ افراد کے خاندانوں کو مسلسل ہراساں کیے جانے اور نفسیاتی اذیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پانک

منگل جنوری 28 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے جاری بیاں میں کہا ہے کہ 28 جنوری 2025 یعنی آج پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز نے حاجی محمود کے بیٹے طارق اور دوست محمد کی بیٹی حلیمہ کو حراست میں لے کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ