نوشکی میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جلسے سے خطاب، ہزاروں افراد کی شرکت

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی کیخلاف  جاری قومی اجتماع کی تیاریاں جاری ۔

ڈاکٹر ماہ رنگ نے نوشکی ریلی اور جلسہ عام سے خطاب میں کہاکہ ریاست ہماری عوامی مزاحمت سے خوفزدہ ہے، آج ضروری ہے کہ اس مزاحمت کو مضبوطی سے جاری رکھیں۔ اس ریاست کے قانون میں بلوچ کیلئے کوئی جگہ نہیں، اگر قوانین میں ترمیم کی جاتی ہے تو صرف بلوچ نسل کشی کیلئے راستہ نکالنے کیلئے کی جاتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ  کی جبری لاپتہ افراد کے  کیمپ آمد ، ماما قدیر کو ڈالبندین جلسے میں شرکت کی دعوت دی

منگل جنوری 21 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ نے بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز کے کیمپ آکر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کو 25 جنوری کو ڈالبندین جلسے میں شرکت کی دعوت دی جسے ماما قدیر نے قبول کرتے ہوئے جلسے  کے لیے حمایت کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ