سوراب، زہری، 12 افراد کی جبری گمشدگی کیخلاف گذشتہ روز سے دھرنا جاری کراچی شاہراہ بدستور بند

سوراب، زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے 12 افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کا دھرنا دوماقامات پر مرکزی شاہراہ پر جاری ہے ، لواحقین نے شدید سردی میں گذشتہ شب شاہراہ پر گذاری۔

ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے، ادھر زہری  میں  بازار  میں  میں بھی گذشتہ روز سے  مکمل  شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جہاں دکانداروں نے رضاکارانہ اظہار یکجہتی کے طور پر اپنی دکانیں بند کر رکھی ہیں.

لواحقین کا مطالبہ ہے فورسز درندگی کا نوٹس لیکر ہمارے پیاروں کو بازیاب کرا لیا جائے۔

اگر نہیں تو احتجاج دھرنا ،شاہراہ بند رہیں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں پر ایف آئی آر درج کرنے کا مقصد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں موجود مسائل سے توجہ ہٹانا ہے۔ این ڈی پی

پیر جنوری 13 , 2025
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ این ڈی پی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر بہار شاہ اور ان کے ساتھی ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کی بوگس ایف آئی آر کے ذریعے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ عمل نہ صرف غیر قانونی ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ