سوراب میں جاری احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ بی وائی سی  سوراب زون

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ  زہری سے بڑی تعداد میں لوگوں کو جبراً گمشدہ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام اور انکے فیملیوں کی جانب سے زہری میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کوئٹہ ٹو کراچی سوراب کے قریب سی پیک شاہراہ بلاک کرکے دھرنا دیا جارہا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ دن بدن سنگین ہوتا جا رہا ہے ۔ ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور اس سنگین مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کریں۔

ترجمان نے کہاہے کہ ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں  ان کی جدوجہد میں ہر ممکن تعاون کرینگے ۔
سوراب کے غیور عوام سے اپیل کرتے ہے کے وہ لاپتہ افراد کے فیملیز کا ساتھ دیکر یکجہتی کا اظہار کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: دھماکے میں ایک شخص ہلاک

پیر جنوری 13 , 2025
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں M8 شاہراہ پر دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تربت میں جوسک کے نزدیک M8 شاہراہ پر رات 4 بجے کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک ہوگئے جس کی شناخت اتفاق احمد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ