اسلام آباد لانگ مارچ دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی ،بی وائی سی کراچی

کراچی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی نکالی جائے گی

کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق بروز جمعہ 12 جنوری 2024 کو دوپہر 2 بجے بی وائی سی (کراچی) کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ ریلی لیاری 8 چوک سے ہوتے ہوئے لیاری ایکسپریس وے پر اختام پزیر ہوگی۔

ترجمان نے کراچی کی غیور عوام سے درخواست کی ہے کہ ریلی میں شریک ہو کر انسانیت کے لیے آواز اٹھائیں۔ آواز اٹھائیں ان ماؤں بہنوں کے لئے جو اس وقت اسلام آباد کی ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں بیٹھی ہیں اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں ۔ ڈیمانڈ آئینی ہے، اغوانما گرفتاری کا سلسلہ بند کیا جائے اور جو لا پتہ ہیں انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت میں پاکستان فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

جمعرات جنوری 11 , 2024
تربت حملے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ