حب جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری

حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب جبری لاپتہ جنید حمید اور یاسر حمید کے جبری گمشدگیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز جاری، جبری لاپتہ چاکر بگٹی،

شبیر بلوچ اور راشد حسین و دیگر کے لواحقین بھی کیمپ میں موجود ہیں ،  جبکہ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماء شاہ زیب نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہار  یکجہتی کی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان فائرنگ کے مختلف واقعات اور کوئلہ کان حادثہ میں 6 افراد ھلاک ایک زخمی 

ہفتہ جنوری 11 , 2025
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب نامعلوم مسلح افراد کی رکشہ پر فائرنگ 2 افراد ھلاک ، تفصیلات کے مطابقحب کے علاقے دارو ہوٹل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عزیز اللہ ولد رحمت اللہ عمر 40 سال اور عطاء محمد ولد رحمت اللہ 30 سال کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ