کولپور مرکزی شاہراہ کی رات گئےمسلح افراد نے ناکہ بندی کی، فورسز اسلحہ ضبط، فیکٹری نذر آتش کردیا

کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں  مرکزی شاہراہ پر رات گئے مسلح افراد نے  گھنٹوں تک ناکہ بندی کی ، لیویز فورس کا اسلحہ ضبط کرلی  دوسری جانب سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو  نذر آتش کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق رات گئے مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کولپور کے علاقے میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑی کی تلاشی لی۔

اس دوران مسلح افراد نے لیویز چوکی کو قبضے میں لیکر اہلکاروں کا اسلحہ و موٹر سائیکل چھین لیا اور بعدازاں چوکی کو نذرآتش کردیا جبکہ ایک سیمنٹ فیکٹری کے تمام مشینری کو نذرآتش کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے دو گھنٹوں سے زائد شاہراہ پر ناکہ بندی کی اور بعدازاں نامعلوم سمت چلے گئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

زہری فورسز نے ایک گھر کا محاصرہ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

جمعہ جنوری 10 , 2025
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری  میں  کے علاقے فراخود ” بلبل یونین کونسل ” میں فورسز نے ایک گھر کا محاصرہ کرکے اس دوران  گھر میں موجود ایک نوجوان سراج احمد ولد نزیر احمد قوم پندرانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بعدا ازاں نعش ہسپتال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ