شال سنجدی کوئلہ کان میں دھماکہ، 12 کانکن پھنس گئے

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے   مرکزی شہر شال سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میتھین گیس کے دھماکے کے باعث منہدم ہو گئی،

جس کے نتیجے میں 12 کان کن کان کے اندر پھنس گئے۔

ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی ہیں اور مزدوروں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم ابتک کانکنوں کو نکالا نہیں جاسکا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حب تھانہ کے دروازہ پر نصب بم پھٹ گیا ، خاران میں بم  دھماکہ

جمعرات جنوری 9 , 2025
حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ تاہم، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ