دکی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقہ دکی میں معدنیات لوٹنے والے حاجی سلیم کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جوزوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔

تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔حملے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔