سی پیک روٹ پر پاکستانی فوجی قافلے  پر بم حملہ

پاکستانی فورسز کو بم کا نشانہ بنایا گیا

کیچ سامی پاکستان فوج کے گاڑیوں کے قافلے کو   بم  حملے میں نشانہ بنایا گیا تفصیلات  کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سامی میں سی پیک روٹ پر پاکستان فوج کے قافلے کو نامعلوم افراد نے بم دحملے میں نشانہ بنایا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ دھماکے کی زد میں ایک گاڑی آئی جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑاہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکہ پنڈوکی کور کے مقام پر سی پیک روٹ پر ہوا۔ دھماکے کے بعد فورسز نے ناکہ بندی کرکے راستے کو آمد و رفت کیلئے بند  کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میری زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اگر کچھ ہوا تو وزیر اعظم اوروزیراطلاعات بلوچستان ذمہ دار ہونگے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

منگل جنوری 16 , 2024
بلوچ نسل کشی اور بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اسلام آباد میں جاری دھرنے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہماری پرامن تحریک 54 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے اور میرے خلاف دباؤ، دھمکیاں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ