پنجگور کل 3 بجے ظریف اور نوید کے قتل کیخلاف ریلی نکالی جائے گی

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور  بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے ترجمان  کے جاری بیان  کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے شہید ظریف اور شہید نوید کی قتل کے خلاف  اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کل 3 جنوری بروز  جمعہ سہ پہر 3 بجے جاوید چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گئی۔

تمام مکتبہ فکر کے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں  ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر سے لاپتہ زکریا کی والدہ کی فریاد، بیٹے کو بازیاب کیا جائے۔ والدہ

جمعرات جنوری 2 , 2025
گوادر کے رہائشی زکریا بلوچ ولد اللہ بخش بلوچ کو لاپتہ ہوئے 29 دن مکمل ہوگئے ہیں، اور ان کے گھر میں غم و الم کی فضا چھائی ہوئی ہے۔ زکریا کی والدہ نے اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے حکام سے دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ