سنجاوی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 4 افراد ھلاک 

سنجاوی( مانیٹرنگ ڈیسک ) سنجاوی کے علاقے یونین کونسل غبرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےعجب خان ولد پالے اورسلیم ولد عبد الرحمن قوم زخپیل سکنہ غبرگ  نامی دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔اطلاع ملتے پر مقامی انتظامیہ نعشیں تحویل میں لیکر  ہسپتال پہنچادی ہے ۔

علاوہ ازیں مستونگ روڈ حادثہ میں حب کے کاروباری شخصیت نظر محمد کاکڑ نامی شخص موقع پر ھلاک جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو شال  سول ہسپتال منتقل کردیاگیا  ،جبکہ دوسرے واقع میں
مستونگ کے نوجوان مقصود احمد شاہوانی بجلی کی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ایک بلوچ فرزند پولیس کی تحویل میں ھلاک

اتوار دسمبر 29 , 2024
قلات (مانیٹرنگڈیسک) بلوچستان ضعل قلات سے تعلق رکھنے والاعبدالعلیم ولد غلام محمد سکنہ خزینہ قلات نامی ایک بلوچ فرزند ایف سی اور سی ٹی ڈی کی حراست کے بعد لوکل پولیس کی تحویل میں شہید ہوگیا۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو چند ماہ قبل علاقے سے قابض ایف سی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ