تمپ پاکستانی فورسز پر حملے میں دشمن کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے اٹھائیس دسمبر بروز ہفتہ بوقت ساڑھے آٹھ بجے کیچ کے علاقے تمپ، ملانٹ میں قائم قابض پاکستانی فوج پر حملہ کیا ہے۔ حملے میں بھاری اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دشمن کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔

انھوں نے کہاہے کہ شکست خوردہ دشمن ہر حملے کے بعد عام عوام کو نشانہ بنا کر اپنے لوگوں کے مورال کو بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن تاریخ کے اوراق میں یہ بات واضح ہے کہ دنیا کے کسی بھی قابض ریاست کو افتادگان خاک نے ہر مقام پر شکست سے دوچار کیا گیا اور ہمیں یقین ہے کہ جلد یا بدیر قابض پاکستانی فوج بلوچستان سے انخلاء پر مجبور ہوگا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور سر زمین کی آزادی تک قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناتے رہینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاج کا 5683 دن | امن ، انصاف ، برابری اور رواداری میں ہی انسانیت کی بقاء ہے ۔ ماما قدیر بلوچ

اتوار دسمبر 29 , 2024
شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5683 دن پورے ہوگئے۔ وی بی ایم پی بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور متاثرین کے لیے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کرتی ہے۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ