تربت بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں_ بی ایل ایف

تربت بم حملہ

تربت بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض دشمن کی چوکی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ گذشتہ رات ساڑھے ساتھ بجے سنگانی سر تربت میں سائن بورڈ کے مقام پر قائم قاِبض دشمن کی چوکی پر سرمچاروں نے ہینڈگرینیڈ سے حملہ کیا، جس سے دشمن فوسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی مکمل آزادی تک سرمچاروں کے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان کے مختلف اضلاع و تحصیلوں میں بی وائی سی کی کال پر بلوچ نسل کشی کیخلاف عوامی سمندر نکل پڑا

پیر جنوری 15 , 2024
شال : بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر بلوچ نسل کشی و جبری گمشدگیوں کیخلاف بلوچستان و پاکستان بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج بلوچستان کے علاقے خضدار، نال ،کرخ ، ناگ ، گریشہ ، وڈھ اورڈھاڈر میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین و حضرات نے سڑکوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ