قلات ہربوئی فوج کشی دوران جبری لاپتہ ہونے والے اخترشاہ کی عدم بازیابی خلاف پھر شاہراہ بند

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات سید اختر شاہ کے جبری گمشدگی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین نے مرکزی شاہراہ کو  احتجاجاً ایک دفعہ پھر بند کردیا،تفصیلات کے مطابق آج قلات ہربوئی میں گذشتہ ماہ فوج کشی دوران جبری لاپتہ ہونے والے سید اختر شاہ  کے لواحقین نے ایک بار پھر کراچی شال مرکزی شاہراہ کو بند کرکے دھرنا دے دیا ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ دھرنے کے وقت  انتظامیہ نے وعدہ کیاتھا وہ انھیں چند دنوں میں نازیاب کریں گے ، مگر وہ تاحال لاپتہ ہیں ،اس لئے ہم مجبورا پھر سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔  لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک انکے لخت جگر کو واپس نہیں لایا جاتا وہ روڑ پر بیٹھے رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ظریف کے قتل کیجلاف ہڑتال جاری دکانیں کاروباری مراکز بند

ہفتہ دسمبر 28 , 2024
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) ضلع کیچ تمپ ، ظریف بلوچ کے قتل کے خلاف تمپ بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، ورثا کا دھرنا جاری۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب تمپ میں ظریف بلوچ کی قتل کے بعد آج ہفتے کو تمپ میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ