لاہور بلوچ طالب علم جبری لاپتہ ،کیچ سے لاپتہ نوجوان بازیاب

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہ سلیمان تونسہ کا رہائشی طالب علم لاہور سے جبری لاپتہ ، کیچ جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق طالب علم جمیل بلوچ کو گزشتہ رات پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے لاہور کے علاقے سلطان ٹاؤن سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے علاقے کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بالاچ حاصل سکنہ ہوت آباد  بازیاب ہواہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال بولان میڈیکل کالج طلبہ کا احتجاج 26ویں دن بھی جاری، احتجاجی ریلی نکالی گئی

پیر دسمبر 23 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلبہ کا تعلیمی ادارے کی بندش، ہاسٹلز پر سیکیورٹی فورسز کے قبضے، اور طلبہ پر تشدد کے خلاف دھرنا 26 ویں دن بھی جاری رہا۔ سخت سردی کے باوجود طلبہ کالج کے مرکزی دروازے پر دھرنا دیے ہوئے ہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ