خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ حاجی حبیب اللہ بازیاب ہوگئے ۔
جبکہ انکے بھتیجے حجت بلوچ کو گزشتہ رات فورسز حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جو تاحال لاپتہ ہے ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران زون کے ترجمان نے جاری بیان میں حجت بلوچ کے جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے بازیابی کی اپیل کی ہے ۔