نواب خیربخش مری کے قریبی ساتھی بلوچ جہدکار کماش مزار خان مری اب ہم میں نہ رہے

شال ( مانیٹرنگڈیسک) بلوچ آزادی کی تحریک کے اہم شخصیت اور نواب خیربخش مری کے دیرینہ ساتھی، کماش مزار خان مری آج قضائے الٰہی  وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ شام چار بجے مشرقی بائی پاس، شال میں ادا کی گئی، جس میں اہل خانہ، دوستوں اور بلوچ سیاسی کارکنوں و قبائلی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کماش مزار خان مری، شہید بہارو مری اور ملک نیار حمد کے بھائی تھے اور ان کا خاندان بلوچستان کی آزادی کی جدوجہد میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔
انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ جلاوطنی اور محاذ پر گزارا۔ وہ نواب خیربخش مری کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے اور بلوچ تحریک آزادی سے مختلف طریقوں سے وابستہ رہے۔
آپ کی جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

أفغانستان میں عدم استحکام کی مرکزی محرک پنجابی نوآبادیاتی سوچ  ہے۔ دل مراد بلوچ سیکریٹری جنرل بی این ایم

پیر دسمبر 16 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی تباہی اور گزشتہ چالیس سالوں سے جاری جنگ کی بنیادی وجہ پاکستان کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی نوآبادیاتی سوچ اور خطے میں توسیع پسندانہ عزائم ہیں۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی محکوم قوموں کو ظلم و استحصال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ