کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت کے پہاڑی سلسلہ سیاہیجی و گردنواح میں فورسز کی زمینی فضائی لشکر کشی جاری ہے،مختلف مقامات پر کمانڈوز بھی اتارے گئے ہیں ۔
تاہم اس دوران ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری یا جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔