گْوادر ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان ضلع گوادر چھب ریکانی کے رہائشی نوجوان عبدالرحمن ولد محمد نامی نوجوان کو پاکستانی فورسز نے دو دن قبل چھاپہ مار کر انکے گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان کا خاندان حالیہ دنوں چھب ریکانی سے نکل مقانی کرکے گوادر سُر کے علاقہ میں آکر بس گئے تھے اور نوجوان کو دو روز قبل فورسز رات کو گھر پر چھاپہ مارکرحراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔