پنجگور گچک اور واشک سُکن میں فوج کشی کا خدشہ فوج جمع ہونا شروع  ہوگئی

پنجگور کے تحصیل گچک اور ضلع واشک کے علاقہ سکن میں فوجی کشی کا قوی امکان علاقہ میں خوف ہراس ، ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فورسز سکن چھبی میں جمع ہورہے ہیں ،جبکہ گچک راغے کی جانب سے بھی قافلے پہنچانا شروع ہوگئے ہیں ۔


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے  سکن اور  گچک کے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک پہاڑی علاقوں میں فوج کشی کا خطرہ ہے ۔
کیوں کہ مذکورہ پہاڑوں کو فورسز نے پرطرف سے گھیر کر کیمپ لگائے بیٹھے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچی ادب کا مزاحمتی بیانہ : سعید یوسف بلوچ

جمعرات دسمبر 12 , 2024
بلوچ مزاحمتی ادب ارتقائی سفر عبور کرتے ہوئے اب انقلاب کی نوید بن چکی ہے. بہت سے نوجوان اور بزرگ جن کی شعری و نثری خیالات میں مزاحمتی ادب کا رنگ نظر آتاہے. سوشل میڈیا میں بکھرے چاروں طرف بلوچ مزاحمتی ادب ریاستی جبر تسلط کے خلاف ایک مکمل تناظر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ