ہرنائی میں زمینی و فضائی بربریت  جاری

ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پاکستان فوج کی زمینی فضائی فوج کشی  جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ہرنائی کے مختلف علاقوں گھڑیجی، پیر سینٹ، سپین تنگی، کوریاک، ڈل پشت اور ان سے متصل علاقے فوج کشی کی زد میں ہیں ۔اور  ہیلی کاپٹروں سے کمانڈوز اتارے گئے ہیں ۔
مختلف مقامات پر شیلنگ کی بھی اطلاعات ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان اور کراچی میں مظاہرے کیے جائیں گے ۔ماہ رنگ بلوچ

بدھ دسمبر 4 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر  بی وائی سی کراچی شال  اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔ انھوں نے انسانی حقوق کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ