گوادر فورسز ہاتھوں دو بھائی جبری لاپتہ

گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر سے چار روز قبل پاکستانی فورسز نے  گوادر  بلوچی وارڈ میں گھر پر چھاپہ مار کر  ابو اور عاصم ولد حاصل سکنہ بلنگور کلیرو نامی دو بھائیوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

بتایا جارہاہے کہ فورسز نے انکے گھر پر  چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر انکے موبائل فون بھی چھین کر لے گئے تھے ۔

ذرائع کے مطابق مزکور خاندان بیس دن قبل بلنگور سے ہجرت کرکے یہاں آکر آباد ہوئے تھے ،تاکہ روزگار کر سکیں ۔

بتایا جارہاہے کہ وہ بیروزگاری سے تنگ آکر محض بیس دن پہلے بلنگور سے ہجرت کرکے گوادر منتقل ہوگئے تھے تاکہ روز گار مل سکے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی کے علاقے ببرشور میں ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ نے اپنی بھتیجی کو قتل کروادیا

اتوار دسمبر 1 , 2024
گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل  پسنی ببرشور میں ملزم  سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ مراد جان کے ذاتی محافظ صابر ولد سلیمان نامی شخص نے مسمات موزیا بنت ناخدا گَندو سکنہ ببرشور نامی لڑکی کو سوتے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کی خاندان کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ