ڈیرہ بگٹی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی فرنٹیئر کور (ایف سی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے سوئی کے علاقے میں چادر چاردیواری کی پائمالی کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ مار کی ۔ بعد ازاں دوافراد کی جبری لاپتہ کردیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق گھروں کیے قیمتی اشیاء لوٹ لیے ۔بعد ازاں دو فراد حاجی عثمان اور حبیب اللہ ولد ٹیلی بگٹی نامی علاقہ مکینوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔
اغوا ہونے والے افراد کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں۔