بولان گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بولان گیس پائپ تباہ

بلوچستان کے علاقے بولان میں ڈھاڈر کے قریب نامعلوم افراد نے  دھماکہ خیز مواد  سے 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو  اُڑا دیا ، دھماکے کے  فوری بعد گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سوئی گیس کا عملہ فوری طور پر دھماکے کی جگہ پر پہنچ گیا ۔

آخری اطلاع تک گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال نامعلوم افراد ہاتھوں  2 طالب علم لاپتہ

جمعہ جنوری 12 , 2024
شال دو طالب علم جبری لاپتہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ